the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ، 20 نومبر :- راہل گاندھی کے کانگریس صدر بننے کی چل رہی بات چیت کے درمیان اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج کہا کہ ان کے عہدہ سنبھالنے کے بعد ملک کو کانگریس سے آزاد کرنے میں اور آسانی ہو جائے گی۔

مسٹر یوگی نے یہاں ایک نیوز چینل کے پروگرام میں کہا کہ باتیں سننے میں آرہی ہیں کہ مسٹر گاندھی کو کانگریس کا صدر بنایا جا رہا ہے. ان



کے کانگریس کا صدر بنائے جانے سے قبل وہ اپنی نیک خواہشات کا اظہارکرتے ہیں، لیکن یہ بھی طے ہے کہ ان کے صدر بنتے ہی چیلنجز ختم ہو جائیں گے اور ملک کو کانگریس سے نجات دلانے میں کافی آسانی ہو جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) حکومت کے دوران رام سیتو کو توڑنے کے سلسلہ میں رام اور راون کے وجود پر ہی سوال اٹھایا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.