the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 17 جولائی :-  امور خارجہ کے وزیر مملکت جنرل وی کے سنگھ نے آج کہا کہ عراق کے موصل سے تین سال پہلے اغواء ہونے والے 39 ہندوستانیوں کا پتہ لگانے میں ایک سے دو مہینے کا کا وقت لگ سکتا ہے۔
موصل شہر کو داعش کے دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کئے جانے کے اعلان کے بعد عراق کے دورے سے واپس آنےوالے مسٹروی کے سنگھ نے یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہا کہ فضائی حملوں کی وجہ سے تباہ موصل میں اب بھی کہیں



کہیں لڑائی جاری ہے اور مکمل طور پر دہشت گردوں کا خاتمہ کرکے حالات کو معمول پر لانے میں ایک سے دو مہینے کا وقت لگنے کا امکان ہے۔
جنرل وی کے سنگھ نے کہا کہ بغداد میں عراقی قومی سلامتی کے مشیر سے ان کی بات ہوئی ہے جنہوں نے بتایا ہے کہ خفیہ اطلاعات کے مطابق 2014 میں ان ہندوستانیوں کو موصل کی ہوائی پٹی کے پاس سے اغوا کیا گیا تھا اور پھر انہیں ایک اسپتال کی عمارت کی تعمیر کے کام میں لگایا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.