: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بھوپال، 3 اگست (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ملک میں زبانوں کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے آج کہا کہ ہر زبان کو محفوظ کرنا ادیبوں کا فرض ہے اور ایک زبان کی کتابوں کا دوسری زبانوں میں ترجمہ
کیا جائے گا تو ادب کو تقویت ملے گی محترمہ مرمو سنٹرل کلچر ڈپارٹمنٹ کے تحت سنگیت ناٹک اکادمی اور ساہتیہ اکادمی کی طرف سے ریاستی محکمہ ثقافت کے اشتراک سے منعقدہ 'اتکرش' اور 'اُنمیش' کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔