the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ گردابی طوفان ’یاس‘ سے متاثرہ علاقوں میں معمولات زندگی جلد بحال کرنے کی تمام ممکنہ کوشش کی جانی چاہیے۔
مسٹر مودی نے آج ایک میٹنگ میں طوفان کے وسیع اثرات کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں افسران نے گردابی طوفان سے نمٹنے کی تیاریوں کے مختلف پہلو، طوفان سے ہوئے نقصان کے جائزے اور متعلقہ عنوانات پر ایک وسیع پریزنٹیشن دیا۔
میٹنگ میں بتایا گیا کہ



صورتحال سے نمٹنے کے لیے نیشنل ڈیزاسٹر ریلیف فورس (این ڈی آر ایف) کی تقریباً 106 ٹیموں کو تعینات کیا گیا تھا۔ مغربی بنگال اور اڈیشہ میں 46-46 ٹیمیں تعینات کی گئی تھیں جنہوں نے 1000 سے بھی زیادہ افراد کی جان بچائی اور 2500 سے بھی زیادہ درختوں اور کھمبوں کو ہٹایا جو سڑکوں پر گر گئے تھے اور جن کی وجہ سے آمد و رفت متاثر تھی۔ سکیورٹی فورسز جیسے فوج، اور کوسٹ گارڈ فورس نے طوفان میں مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے افراد کی جان بچائی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.