the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

چنڈی گڑھ،11اکتوبر:- پٹرولیم کمپنیوں کے ساتھ نومبر 2016 میں ہوئے معاہدے کو نافذ کرنے کے مطالبے پر ملک بھر میں تقریبا54ہزار پٹرول پمپ 13 اکتوبر کو بند رہیں گے۔
آل انڈیا پٹرولیم ڈیلر یو نین کے قومی سکریٹری سکھمیندرسنگھ گریوال نے یہاں



جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ 13اکتوبر کو کسی بھی پٹرول پمپ پر پٹرول اور ڈیزل کی فروخت نہیں کی جائے گی۔
انہوں نے بتایا کہ ہڑتال کے باوجود اگر معاہدہ نافذ نہیں کیا گیا تو27اکتوبر سے سبھی پٹرول پمپ ڈیلر غیر معینہ مدت کی ہڑتال پر چلے جائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.