: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 15جنوری(یواین آئی)نئے سال میں دو اہم مشنس کی تکمیل کے ذریعہ 2024کی کامیابی سے شروعات کے بعد ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی(اسرو)اب فروری کے پہلے ہفتے میں انسیٹ تری ڈی ایس
سیٹلائٹس کو خلا میں بھیجے گا اسرو کے سینئر حکام نے بتایا ہے کہ ان سیٹلائٹس کو ایف 14 راکٹ میں خلا میں بھیجا جائے گا اسرو نے بتایا کہ یہ سیٹلائٹ موسمیاتی خدمات کو بہتر بنانے میں مدد کریں گے۔