the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،25جنوری(ایجنسی)وزیراعظم نریندرمودی نے پی ایس ایل وی -سی 44اور پی ایس ایل وی -ڈی ایل کے کامیاب لانچ پر سائنسدانوں کو جمعہ کو مبارکباد دی۔

مسٹر مودی نے ٹویٹر پر لکھا،"پی ایس ایل وی کے کامیاب لانچ کےلئے سائنسدانوں کو مبارکباد۔اس لانچ کے ذریعہ ہنرمند طلبہ کے ذریعہ تیار کلام سیٹ کو خلا میں نصب کیا



جائےگا۔"انہوں نے ایک دیگر ٹویٹ میں لکھا،"اس لانچ کے ساتھ ہی ہندوستان "مائیکرو گریویٹیشنل ایکسپیری منٹس "کےلئے ایک آربیٹل پلیٹ فارم کے طورپر خلائی راکٹ کے چوتھے مرحلے کا استعمال کرنے والا پہلا ملک بنا گیا ہے۔"


واضح رہے کہ ہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم (اسرو)نے جمعرات کی دیر رات دو سیٹلائٹس کے ساتھ پی ایس ایل وی -سی 44 کو شری ہری کوٹا مرکز سے کامیابی کے ساتھ لانچ کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.