چنئی/29مارچ(ایجنسی) خلا کی دنیا میں ہندوستان نے ایک اور کامیابی حاصل کی ہے. آج جمعرات کو ہندوستانی خلائی ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے GSAT-6A مواصلاتی سیٹلائٹ کا کامیاب لانچ شام چار بجکر 56 منٹ
پر کیا گیا.
GSAT-6A کے ساتھ اسرو کے جی ایس ایل وی-ایف08 مشن کے یہاں سے قریب 110 کلو میٹر دور سری ہری کوٹہ کے خلائی سنٹر سے تجربہ کیا گیا، اس کی الٹی گنتی چہارشنبہ کو دن میں ایک بجکر 56 منٹ پر شروع ہوئی تھی.