یروشلم ، 20 جنوری (یو این آئی) اسرائیل نے غزہ کی پٹی سے تین یر غمالیوں کی رہائی کے بدلے فلسطینی تحریک حماس کے ساتھ معاہدے کے تحت 90 فلسطینی خواتین قیدیوں کو رہا کو رہا کر دیا ہے۔
روزنامه اخبار ٹائمز آف
اسرائیل نے اسرائیلی جیل انتظامیہ کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔
ایک روز قبل مصر کی سرکاری نیوز سروس نے اطلاع دی تھی کہ اسرائیل جلد ہی حماس کے قبضے سے تین اسرائیلی یر غمالیوں کی رہائی کے بدلے 90 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا۔