the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
آگرا/16جنوری(ایجنسی) اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نتن یاہو نے اپنی بیوی سارا کے ساتھ تاج محل کا آج دیدار کیا- انہوں نے اپنی بیوی کے ساتھ ڈائنا بنچ پر بیٹھ کرتصویر بھی کھنچوائی۔ اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے 


15.2px;"="">بنجامن نتن یاہو
 کا استقبال کیا- وزیراعلی کے دفتر کے ٹیوٹر اکاونٹ پر بتایا گیا کہ بنیامین نیتن یاہو کے ہوائی اڈے پر پہنچنے پر انکا خیر مقدم کیا گیا.

بنجامن نتن یاہو نے گلف کورٹ میں تاج محل کے لیے روانہ ہونے سے پہلے ہوٹل امر ولاس میں کچھ وقت بتایا، اسرائیلی وزیراعظم کے دورے کے سلسلے میں تاج محل عام لوگوں کے لیے دو گھنٹے کے لیے بند رہا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.