: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تل ابیب، 2 اکتوبر (یو این آئی) اسرائیل نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کے تل ابیب میں داخل ہونے پر پابندی لگا دی۔
اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے اپنے بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتیرس کو ایران کی جانب سے اسرائیل پر کیے جانے
والے میزائل حملوں کی پر زور مذمت نہ کرنے پر اسرائیل میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔
اسرائیل کاٹز نے کہا کہ جو بھی ایران کے حملے کی مذمت نہیں کر سکتا تو وہ اس بات کا اہل نہیں کہ اسرائیل میں داخل ہو ، یہ اسرائیل مخالف سیکرٹری جنرل ہیں جو دہشتگردوں ، ریپسٹ اور قاتلوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔