: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تہران ، 4 جنوری (یو این آئی)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف حملوں کی وجہ سے امریکہ اور اسرائیل اپنے جرائم کی بھاری سزا پائیں گے ایران کی سرکاری خبر ایجنسی ارنا کے مطابق،
پاسداران انقلاب ایران کی القدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کے موقع پر تہران میں منعقدہ ایک تعزیتی تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے گزشتہ روز کرمان میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کے بارے میں رد عمل ظاہر کیا ۔