بارسلونا، 18 اگست (رائٹر ) خوفناک دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ ( داعش) نے اسپین کے بارسلونا میں حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
داعش کی نیوز
ایجنسی اعماق کے مطابق اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں نے بارسلونا میں حملہ کیا ہے۔
اس حملے کا مقصد اتحادی افواج کے ممالک کو نشانہ بنانا تھا۔