the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئ۔بالی ووڈ اداکار ان دنوں نیورو انڈو کرائن جیسی سنگین بیماری سے لڑ رہے ہیں۔رپورٹرس کے مطابق وہ لندن میں اپنا علاج کرانے گئے ہیں۔مشکل دور سے گزر رہے اداکار نے اسی درمیان سوشل میڈیا پر ایک بیحد دل کو چھو لینے والا پوسٹ کیا ہے۔ان کے اس پوسٹ کو پرھ کر یہ محسوس کیا جا سکتا ہیکہ اتنے متضاد حالاتکا سامنا کتنی مضبوطی سے کر رہے ہیں۔وہیں عرفان خان کے فینس بھی سوشل میڈیا پر ان کا پورا ساتھ دے رہے ہیں۔

عرفان خان نے انسٹا گرام پوسٹ کی شروعات



جرمن کے قوی رائنر ماریہ رلکے سے کی۔انہوں نے لکھا کہ یہاں کچھ بھی مستحکم نہیں ہے۔اسی لئے بس آگے بڑھتے رہو اور کبھی خود کو ہارا ہوا محسوس نہ کرو۔

بتا دیں کہ جب سے عرفان خان کی بیماری کی خبر سامنے آئی ہے تب سے ان کے ان کے فینس اور پوری فلم انڈسٹری ان کے ساتھ کھڑی نظر آ رہی ہیں۔

وہیں ان کے پروفیشنل لائف کی بات کریں تو وہ جلد ہی فلم "بلیکمیل"میں کیرتی کلہاری کے ساتھ نظر آئیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.