the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی / پٹنہ/8ڈسمبر(ایجنسی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے خاندان پٹنہ میں واقع تین ایکڑ کا ایک پلاٹ جمعہ کو ضبط کر لیا. ای ڈی کے حکام نے بتایا کہ لالو کا یہ پلاٹ ان کے اور ان کے خاندان کے خلاف سال 2006 کے آئ آر سی ٹی سی ہوٹل کے معاہدوں میں منی لانڈرنگ کے معاملے



کی تحقیقات کے سلسلے میں ضبط کیا گیا ہے. ای ڈی کی یہ کارروائی راشٹریہ جنتا پارٹی (آر جے ڈی) سربراہ لالو کی بیوی رابڑی دیوی سے پٹنہ میں کی گئی تحقیقات کے چھ دن بعد کی گئی ہے. ای ڈی کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایجنسی نے معاملے میں تین ایکڑ کا ایک پلاٹ پر ضبط کیا ہے، جس پر ایک مال بنایا گیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.