the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: ریاستی حکومت نے جمعہ کو کلکٹرس، ایس پیز اور سی پیز کی نئی تقرریاں انجام دیں، جب کہ ECI نے چہارشنبہ کے روز 13 پولیس افسران اور 4 ضلع کلکٹروں کا تبادلہ کیا۔

درج ذیل نئے سپرنٹنڈنٹ اور کمشنر آف پولیس ہیں:

آئی پی ایس افسر سندیپ شانڈیلیا جو کہ تلنگانہ اسٹیٹ پولیس اکیڈمی کے ڈائرکٹر ہیں اب ان کا تبادلہ کرکے کمشنر آف پولیس حیدرآباد کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

آئی پی ایس افسر امبر کشور جھا، جوائنٹ کمشنر آف پولیس، رچاکونڈہ، کا تبادلہ کرکے کمشنر آف پولیس، ورنگل کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

آئی پی ایس افسر کلمیشور شنگناور، ڈپٹی کمشنر آف پولیس (کرائمز) سائبرآباد کا تبادلہ کرکے کمشنر آف پولیس، نظام آباد تعینات کیا گیا ہے۔

آئی پی ایس افسر چننوری روپیش، ڈپٹی کمشنر آف پولیس، ساؤتھ ایسٹ/ویسٹ زون، حیدرآباد سٹی کا تبادلہ کرکے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، سنگاریڈی



کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

آئی پی ایس آفیسر سندھو شرما، کمانڈنٹ، چوتھی بٹالین، ٹی ایس ایس پی، ممنور کا تبادلہ کرکے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، کاماریڈی تعینات کیا گیا ہے۔

آئی پی ایس سنپریت سنگھ کا تبادلہ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ جگتیال کے طور پر کیا گیا ہے جبکہ آئی پی ایس افسر ہرش وردھن نئے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس محبوب نگر ہیں۔

آئی اے ایس آفیسر بھارتی ہولیکری سپل سکریٹری اور کمشنر، ڈبلیو سی ڈی اور ایس سی ڈپارٹمنٹ کو تبدیل کرکے کلکٹر اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ رنگاریڈی کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

آئی اے ایس گوتم پوترو، سی ای او، سوسائٹی آف ایلیمینیشن آف رورل پاورٹی (SERP) کا تبادلہ کرکے کلکٹر اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ، میڈچل ملکاجگیری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

آئی اے ایس افسر زینڈج ہنومنت کونڈیبا نئے کلکٹر اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ یادادری بھونگیر ہیں جبکہ آشیش سنگوان کو تبدیل کرکے کلکٹر اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نرمل کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.