the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 4 دسمبر (یواین آئی) سپریم کورٹ نے آئی این ایكس میڈیا سے منسلک منی لانڈرنگ سے متعلق ای ڈی کے معاملہ میں تہاڑ جیل میں بند سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو ضمانت پر رہا کرنے کا بدھ کو حکم دیاجسٹس آر بھانومتی، جسٹس اے ایس بوپنا اور جسٹس رشی کیش رائے کی بنچ نے کچھ شرائط کے ساتھ مسٹرپی



چدمبرم کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔
عدالت نے دو لاکھ روپے کی ضمانت کی رقم اور اتنی ہی رقم کے دو مچلكوں پر ضمانت دینے کا فیصلہ کیا۔ کانگریس لیڈر عدالت کی اجازت کے بغیر ملک نہیں چھوڑیں، ساتھ ہی وہ نہ تو کسی گواہ سے بات کریں گے، نہ ہی اس معاملہ میں کوئی عوامی تبصرہ کریں گے، نہ کوئی انٹرویو دیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.