the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی‘21 اگست (ایجنسی)آئی این ایکس میڈیا سرمایہ کاری معاملے میں گرفتاری سے بچنے کی کوشش کررہے سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کی عبوری راحت حاصل کرنے کی دوسری کوشش بھی آج ناکام ہوگئی۔
مسٹر چدمبرم کے وکیلوں کی کوشش کے باوجود عبوری ضمانت کی ان کی عرضی کو خصوصی غور کرکے لئے درج نہیں کرایا جاسکا۔
سینئر وکیل کپل سبل نے جسٹس این



وی رمن کی صدارت والی بنچ کے سامنے لنچ کے بعد دوبارہ معاملے کا خصوصی ذکر کیا لیکن جسٹس رمن نے کہا کہ سپریم کورٹ رجسٹری کو عرضی میں خامیاں نظر آتی ہیں۔
مسٹر سبل نے دلیل دی کہ خامیوں کو درست کردیا گیا ہے۔ اس پر جسٹس رمن نے رجسٹرار کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ رجسٹرار نے بنچ کو بتایا کہ عرضی کی خامیوں کو لنچ کے بعدہی ٹھیک کیا جاسکا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.