: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حکام نے منگل کو بتایا کہ دو دن کی معطلی کے بعد، یوپی کے پریاگ راج میں انٹرنیٹ خدمات بحال کر دی گئی ہیں۔ پریاگ راج میں گینگسٹر بھائیوں عتیق احمد اور
اشرف کے دوہرے قتل کے بعد سیکورٹی اقدام کے طور پر اتوار کو حکام نے انٹرنیٹ خدمات کو معطل کر دیا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ شہر میں نہ صرف موبائل انٹرنیٹ بلکہ فکسڈ لائن براڈ بینڈ خدمات بھی معطل کردی گئیں تھیں۔