the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ،23مئی (ایجنسی)مختلف ملک کے رہنماؤں نے لوک سبھا انتخابات 2019کے نتائج کے اعلان سے قبل ہی بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جےپی )کی بہترین کارکردگی پر وزیراعظم نریندرمودی کو مبارک باد دی ہے ۔

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے انتہائی انوکھے انداز میں ہندی میں ٹوئیٹ کرکے مسٹر مودی کو مبارک باد دی ۔انھوں نے کہا،’’میرے دوست نریندرمودی آپکی موثر انتخابی جیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد ۔یہ انتخابی نیتجے ایک بار



پھر دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں آپکی قیادت کو ثابت کرتے ہیں ۔ہم ساتھ ملکر ہندستان اور اسرائیل کے مابین گہری دوستی کو مضبوطی فراہم کرنا جاری رکھیں گے ۔بہت خوب ،میرے دوست ۔‘‘
سری لنکا کے صدر میتری پال سری سینا نے بھی مسٹر مودی کو مبارک باد دی ہے ۔انھوں نے ٹوئیٹ کیا،’’آپکی جیت اور اپکی قیادت میں لوگوں کے دوبارہ اعتماد ظاہر کرنے پر مبارک باد ۔سری لنکا مستقبل میں ہندستان کے ساتھ قریبی اور مثبت رشتے جاری رکھنے کے تئیں پرامیدہے ۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.