the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد:تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔انٹر بورڈ کے ذرائع کے مطابق امتحانات 28 فروری سے 18 مارچ 2024 تک منعقد کئے جاسکتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ پری فائنل امتحان جنوری میں ہوگا اور پریکٹیکل یکم فروری سے شروع ہوں گے۔ ریاستی حکومت نے چہارشنبہ کو ریاستی انٹرمیڈیٹ بورڈ کی طرف سے دی گئی تجاویز کو منظوری دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس بات کا امکان ہے کہ انٹرمیڈیٹ بورڈ کی جانب سے کل یا پرسوں امتحانات کا شیڈول جاری



کیاجائےگا۔ امتحانات مقررہ امتحانی مراکز میں متعلقہ تاریخوں پر صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہوں گے۔
ایک دن کے وقفے سے پہلے روزسال اول کے طلباء اور دوسرے دن سال دوم کے طلباء کے امتحانات لئے جائیں گے۔واضح رہے کہ جاریہ سال انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لئے پہلی بار انگلش پریکٹیکل کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس کے نتیجے میں انگریزی کا پرچہ 100 نشانات کی بجائے 80 نشانات رہ گیا۔ باقی 20 نمبروں کے لیے پریکٹیکلس ہوں گے۔ اس کے ساتھ ہی بورڈ سالانہ امتحانات، پریکٹیکلس اور انٹرنلس کا شیڈول جاری کرے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.