: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے گجرات میں 2002 کے فسادات کے دوران بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری اور ان کے خاندان کے کئی افراد کے وحشیانہ قتل کے قصوروار دو لوگوں کی عبوری ضمانت کی درخواستیں
جمعہ کو مسترد کردیں جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس پی وی سنجے کمار کی بنچ نے مجرموں رادھیشیام بھگوان داس عرف لالہ وکیل اور راجو بھائی بابولال سونی کی درخواستوں پر غور کرنے سے صاف انکار کر دیا، ان کی صداقت پر سوالیہ نشان لگا دیا۔