: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 30 دسمبر (یواین آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ بہار میں اپنی جائز مانگوں کے لیے آواز اٹھانے والے طلبا کی بات سننے کے بجائے ڈبل انجن حکومت ان پر مسلسل ظلم وستم کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ بہار میں پیپر
لیک ہو رہے ہیں، امتحانات میں بدعنوانی ہو رہی ہے اور دھوکہ دہی کی جا رہی ہے، اور جب طلبا اس کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں تو اس زبردست سردی میں ان پر پانی کی بوندیں پھینک کر ظلم کیا جا رہا ہے محترمہ واڈرا نے کہا، "بہار میں تین دن کے اندر دوسری بار طلبا پر ظلم کیا گیا۔