the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 2 جون (یو این آئی) کانگریس صدر سونیا گاندھی کورونا سے متاثر پائی گئی ہیں اور وہ فی الحال کسی سے نہیں مل رہی ہیں۔
جمعرات کو یہ اطلاع دیتے ہوئے کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ محترمہ گاندھی گزشتہ کچھ دنوں سے مسلسل پارٹی لیڈروں اور کارکنوں سے ملاقات کر رہی ہیں۔ اس دوران جب انہیں ہلکا



بخار ہوا تو اس کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جس میں وہ کورونا سے متاثر پائی گئیں۔
مسٹر سرجے والا نے کہا کہ محترمہ گاندھی کو نیشنل ہیرالڈ کیس میں 8 جون کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے سامنے حاضر ہونے کا نوٹس ملا ہے اور وہ نوٹس کی تعمیل کریں گی اور ای ڈی کے سامنے حاضر ہوں گی۔
انہوں نے کہا کہ محترمہ گاندھی کی صحت کے بارے میں مطلع کیا جاتا رہے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.