جکارتہ ، یکم اکتوبر (یواین آئی)انڈونیشا کے سلاویسی جزیرے میں گزشتہ جمعہ کو آئے زلزلے کے شدید جھٹکے اور سونامی سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1203 ہو گئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد شدید زخمی ہوئے ہے ، تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا اندیشہ ہے ۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">صدر جوکو ویڈوڈو کی حکومت نے پیر کے روز کہاکہ را حت اور باز آباد کاری کے لئے غیر ملکی امداد لیں گے۔ فوری کاروائی ٹیم کے وائس چیئرمین انسان نریرا ہمان نے کہا کہ 61 غیر ملکی شہریوں سمیت بہت سے افراد لا پتہ ہیں جس کی وجہ مرنے ولوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔