the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
واشنگٹن/نئی دہلی، 22 اپریل (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعرات کو کہا کہ بین الاقوامی سطح پر ابھرتے ہوئے چیلنجوں کے پیش نظر عالمی معیشت کی ترقی کی شرح میں کچھ سست روی ہوسکتی ہے لیکن اہم معیشتوں میں ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی شرح ان سب سے تیز رہے گی محترمہ سیتا رمن یہاں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی مالیاتی کمیٹی کی مکمل میٹنگ سے خطاب کر رہی تھیں۔
ابھرتے ہوئے چیلنجز کے پس منظر میں انہوں نے کہا کہ عالمی معیشت کی شرح نمو میں کچھ کمی آسکتی ہے۔
سیتا رمن نے کہا کہ بین



الاقوامی مالیاتی فنڈ کے تازہ ترین تخمینوں میں 2022-23 میں ہندوستان کی ترقی کا تخمینہ 8.2 فیصد لگایا گیا ہے۔ جو دنیا کی بڑی معیشتوں میں سب سے زیادہ شرح نمو ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان بنیادی ڈھانچے میں اصلاحات کے اہم پروگراموں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان کا مقصد پیداوری اور روزگار کو فروغ دینا ہے۔
واضح رہے کہ مانیٹری فنڈ نے اس ہفتے جاری کردہ عالمی معیشت کے آؤٹ لک پر اپنی تازہ ترین ورلڈ آؤٹ لک رپورٹ میں ہندوستان کی ترقی کی پیشن گوئی کو جنوری کے 9 فیصد کے تخمینہ سے گھٹا کر 8.2 فیصد کر دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.