نئی دہلی/31جنوری(ایجنسی) نیوی کے چیف ایڈمرل سنیل لامبا کی موجودگی میں ان کی بیوی رینا لامبا نے کرنج کوپانی میں اتارا ۔ 'کرنج' ایک ملکی آبدوز ہےجو'میک ان انڈیا '5 پروگرام کے تحت تیار کی گئی ہے۔ کلوری اور کھنڈیری کے بعد کرنج بحریہ کے اسکورپن زمرے کی تیسری آبدوز ہے۔
jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">
کرنج 67.5 میٹر طویل 12.3 میٹر اونچی، 1565 ٹن وزن کی ہے اور اس کو مجگاؤن ڈاک شپ یارڈ ڈ لمیٹڈ (ایم ڈی ایل) نے تیار کیا ہے۔ یہ ٖآبدوز فرانس کے سب سے بڑی جہاز سازکمپنی کے تعاون سے تیار کی جارہی ہے ۔