the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/5مارچ(ایجنسی) ہندوستانی بحریہ کے چیف ایڈمرل سنیل لامبا نے اسپانسرڈ دہشت گردی اور پلوامہ حملے کے سلسلے میں پاکستان کو بالواسطہ طور پر نشانہ بناتے ہوئے منگل کے روز کہا کہ وہ سرحدی ریاست میں مسلسل تشدد کے ذریعے ہندوستان کو غیر مستحکم کرنے میں ملوث ہے۔ ایڈمرل لامبا یہاں ہندوستانی بحر الکاہل خطہ مذاکرات میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ " ہندوستانی بحر الکاہل خطے نے حالیہ برسوں میں دہشت گردی کی بہت سی صورتوں کو دیکھا ہے۔ عالمی مسئلہ اختیار کر چکی اس دہشت گردی کے خطرے کا دائرہ اور وسیع ہوچکا ہے۔


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
پلوامہ حملے کے سلسلے میں انہوں نے کہا کہ "ہندوستان، اس طرح کی حکومت کی اسپانسرڈ دہشت گردی کی مزید سنگین صورتحال کا سامنا کر رہا ہے۔ ہمارے پاس تین ہفتے قبل جموں و کشمیر میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ سے متعلق سبھی شواہد ہیں "۔ انہوں نے بالواسطہ طور پر پاکستان پر دہشت گردی کو فروغ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پلوامہ حملے کو اس ایک ملک کی امداد یافتہ دہشت گرد تنظیموں نے انجام دیا جو ہندوستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.