the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی: تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے ایک خاندان نے وزیر خارجہ سشما سوراج سے مدد کی فریاد کی ہے. نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق حیدرآباد کی لڑکی حمیرا  سعودی عرب کے دارالحکومت ریادہ  کے ایک گھر میں کام کرتی ہے. گھر کا مالک ہی حمیرا کا جنسی استحصال کر رہا ہے. متاثرہ لڑکی کی بہنوں نے وزیر خارجہ سے مدد کی اپیل لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسے نہیں بچایا گیا تو وہ خودکشی کر لے گی.

اے این آئی کے مطابق اسی سال 23 جولائی کو حمیرا ریادہ گیئ ہے. متاثرہ کی بہن ریشما کے مطابق ایجنٹ سعید کی مدد سے حمیرا ریاض گئی تھی. ریادہ  بھیجنے سے



پہلے سعید نے وعدہ کیا تھا کہ حمیرا کو وہاں ایک چھوٹا خاندان کی دیکھ بھال کرنی ہوگی. اس کے عوض میں اسے ہر ماہ 25 ہزار روپے سیلری ملے گی. ریشما نے بتایا کے فون پر ہوئی بات چیت میں حمیرا نے بتایا کہ گھر کا مالک اس کو  شروع سے ہی مارتا پیٹتا ہے -. پچھلے کچھ دنو  سے وہ جنسی استحصال بھی کر رہا ہے. اسے  بھوکھا  رکھ کر کام کرایا جاتا ہے.

ریشما نے حیدرآباد کے مقامی تھانے میں ایجنٹ سعید کی شکایت کی ہے، لیکن اب تک کوئی کارروائی نہیں ہوئی ہے. ابھی ریشما نے وزیر خارجہ سشما سوراج سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کی بہن حمیرا کو ریادہ سے بچا کر بھارت لانیں کی گہار کی ہے .
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.