: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/16مئی(ایجنسی) 2003 میں ہندوستان سے ایک ہندوستانی کاروباری چنددرہم کے ساتھ یو اے ای میں پہنچا تھا اور 15 سال بعد اسکے پاس اتنی دولت ہے کہ اس نے سماج کے لیے کچھ کرنے کا فیصلہ کیا، عیسائی مذہب کا ماننے والے Cheriyan چیرین ان دنوں گلف میں نیوز ہیڈلائن بنے ہوئے ہیں،
دراصل انہوں نے بے حد اچھا کام کیا ہے اس نے سینکڑوں مزدوروں کو رمضان کے موقع پر مسجد تحفے میں دی ہے، انہوں نے مسلم لوگوں کے لیے مسجد کی تعمیر کی، جو ایک مزدور کے گھر میں رہ رہے تھے. یہ مسجد مشرقی Al Hayl Industrial Area ریل اسٹیٹ کامپلیکس میں 1.3 ملین درہم، یعنی 2.4 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی ہے.