the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 27 ستمبر (یو این آئی)ہندوستانی فوج کا ایک چیتا ہیلی کاپٹر بھوٹان کےنزدیک یون پہلا کے نزدیک جمعہ کو دوپہر ایک بجے حادثے کا شکار ہوگیا جس میں ہندوستانی فوج اور بھوٹانی فوج کے دونوں پائلٹوں کی موت ہوگئی۔
دفاعی ترجمان نے بتایا کہ یہ ہیلی کاپٹر اروناچل پردیش کے کھرمو سے معمول کے اڑان پر تھا اور یونگپھولا کی طرف جارہا تھا اور کچھ وقت بعد



ہی اس کا ریڈیو اور ویزول رابطہ کنٹرول روم سے منقطع ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر کے ملبے کی تلاش کرلی گئی ہے اور ہندوستانی فضائیہ اور فوج کے ہیلی کاپٹروں کی مدد سے میساماری،گواہاٹی اور ہاشم مارا میں راحت اور بچاؤ مہم شرو ع کردی گئی ہے۔
اس ہیلی کاپٹر کو ہندوستانی اور بھوٹانی فوج کے پائلٹ اڑارہے تھے۔ حادثے میں مارے گئے پائلٹوں کے نام جلد ہی جاری کردیئے جائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.