: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم نومبر (یو این آئی) ہندوستانی فوج کا دستہ امریکی فوج کے ساتھ مشترکہ اسپیشل فورسز کی مشق 'وجرا پرہار' کے 15ویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے آج و امریکہ روانہ ہو یہ مشق 2 نومبر سے 22 نومبر تک
امریکہ کے شہر ایڈاہو میں آرچرڈ کمبیٹ ٹریننگ سینٹر میں منعقد کی جا رہی ہے اسی مشق کا پچھلا ایڈیشن گزشتہ سال دسمبر میں امروئی، میگھالیہ میں منعقد ہوا تھا اس سال ہندوستان اور امریکی فوجوں کے درمیان یہ دوسری مشق ہوگی۔