: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 اکتوبر (یو این آئی) مشرقی لداخ کے علاقے میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر فرنٹ سے ہندوستانی اور چینی فوجی دستوں کو پیچھے ہٹانے کا عمل مکمل ہو گیا ہے فوج کے ذرائع نے آج یہاں
یہ اطلاع دی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے فوجی افسران دیوالی کے موقع پر ایل اے سی پر چار سال سے زائد عرصے سے جاری تعطل کے بعد محاذ پر کشیدگی میں نرمی کا جشن منانے کے لیے ایک دوسرے سے مٹھائی کا تبادلہ کریں گے۔