the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 11 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان اور ازبکستان دہشت گردی کا مضبوطی سے مقابلہ کرنے اور سائنس ، ٹیکنالوجی اور اختراعات اور سرکاری اداروں ، تحقیقی اور تکنیکی اداروں کے مابین تعاون بڑھانے کا آج عزم کا اظہار کیا ہے وزیر اعظم نریندر مودی اور ازبیکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف کے درمیان آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہونے والے دو طرفہ سربراہ اجلاس میں اس پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر ، دونوں ممالک کے مابین شمسی توانائی ، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی ، دفاع اور سیکیورٹی ، ڈالر کریڈٹ ، سائبر سیکیورٹی ،



کسٹمز ، مواصلات عامہ کے شعبوں میں نو معاہدوں پر دستخط بھی ہوئے۔
مسٹر مودی نے اجلاس میں اپنے ابتدائی خطاب میں کہا کہ ہمیں انتہا پسندی ، بنیاد پرستی اور علیحدگی پسندی کے بارے میں بھی اسی طرح کے خدشات ہیں۔ ہم دونوں دہشت گردی کے خلاف مضبوطی سے مل کر کھڑے ہیں۔ علاقائی سلامتی کے امور پر بھی ہمارا یکساں نقطہ نظر ہے۔ ہم متفق ہیں کہ افغانستان میں امن کی بحالی کے لئے ایک ایسے عمل کی ضرورت ہے جس کی خود افغانستان کی زیرقیادت ، ملکیت اور کنٹرول ہے۔ پچھلی دو دہائیوں کی کامیابیوں کو بھی محفوظ رکھنا ضروری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.