: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 مئی (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ 4 جون کو ہونے والے انتخابی نتائج میں انڈیا الائنس جیتنے والا ہے اور انڈیا الائنس کے لیڈر مل بیٹھ کر متفقہ طور پر وزیر اعظم کا
انتخاب کریں گے جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران سوالوں کا جواب دیتے ہوئے مسٹر کھڑگے نے کہا کہ انہیں پوری امید ہے کہ 4 جون کو آنے والے نتائج انڈیا اتحاد کے حق میں ہوں گے اور ایک نئی، مستحکم اور مضبوط حکومت بنے گی۔