: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 نومبر (یو این آئی) ہندوستان نے کناڈا کے ایک نائب وزیر کی جانب سے حکومت ہند کے وزیر داخلہ کے خلاف بغیر ثبوت کے الزامات لگانے اور ہندوستانی سفارت
کاروں کو دھمکیاں دینے اور ہراساں کرنے پر سخت احتجاج کرتے ہوئے کینیڈین حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اس طرح کی غیر ذمہ دارانہ کارروائیوں سے دو طرفہ تعلقات پر سنگین اثرات مرتب ہوں گے۔