the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا خان نے دہلی میں تیسرے مورچہ کی میٹنگ کے بعد میڈیا سے خطاب کیا۔ انہوں نے بتایا کہ انکو امید تھی کہ INDIA اتحاد BJP کو شکست دے سکتا ہے، لیکن کانگریس کی غلط پولسی کی وجہ سے INDIA اتحاد بکھرتا ہوا دکھائی دے رہا ہے، انہوں نے راہول گاندھی کی جانب سے بھارت جوڑو نیائے یاترا پر بھی اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ انکی یاترا اتحاد کو کمزور کردیگی، یہ صرف اپنی پڑتی کو مضبوط کرنے کے لئے



یاترا کر رہیں ہیں۔

مولانا نے کہا کہ ان تمام جماعتوں کے لیے دروازہ کھلا رکھا گیا ہے جو خود کو سیکولر کہتی ہیں۔ میں نے خود کو سیکولر کہنے والی بی جے پی اور کانگریس کا دور دیکھا ہے جس کی وجہ سے لوگ بہت بے چین اور خوف زدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی تمام جماعتوں کو کھلی دعوت دی گئی ہے جو بی جے پی کو شکست دینا چاہتی ہیں اور ملک میں اتحاد اور بھائی چارہ چاہتی ہیں۔ مولانا نے کہا کہ کانگریس ملک کے لیے کام نہیں کرنا چاہتی، وہ صرف اپنا کام کرنا چاہتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.