: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گاندھی نگر، 10 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو کہا کہ ہندوستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے جس طرح سے اپنے تعلقات کو نئی بلندی پر پہنچایا ہے، اس کا کافی کریڈٹ صدر شیخ محمد بن زاید
کو جاتا ہے آج گاندھی نگر کے مہاتما مندر میں وائبرینٹ گجرات سمٹ کے افتتاح کے موقع پر مسٹر مودی نے کہا، ’’یہ ہمارے لیے بہت خوشی کی بات ہے کہ میرے بھائی اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید اس تقریب میں شریک ہوئے۔