: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان اور عمان نے اپنے صدیوں پرانے تعلقات کو نئی توانائی دیتے ہوئے انفارمیشن ٹیکنالوجی، ثقافت، مالیاتی جرائم سے نمٹنے کے شعبے میں باہمی تعان کو بڑھانے کے ساتھ آج توانائی کی حفاظت، سبز توانائی، خلائی، ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کو اپنانے کے لئے شراکت داری کا فیصلہ کیا۔
سال کے وقفے کے بعد ہندوستان کا دورہ کرنے والے عمان کے سلطان پیشم بن طارق اور وزیر اعظم نریندر مودی کے 26 در میان یہاں حیدر آباد ہاؤس میں وفود کی سطح پر ہونے والی دو طرفہ میٹنگ میں یہ فیصلے لیے گئے۔ دونوں ممالک نے باہمی جامع اقتصادی شراکت داری کا
معاہدہ (سی ای پی اے) کو جلد مکمل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
خارجہ سکریٹری ونے کو اترانے یہاں ایک پر یس کا نفرنس میں اس دورے کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے ابھی عمان کے سلطان سے ملاقات کی ہے جو اس وقت ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ نائب وزیر اعظم برائے دفاع، سات کابینہ وزراء اور 4 نائب وزراء پر مشتمل وفد بھی ان کے ہمراہ آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے 26 برسوں عمان سے ہندوستان کا یہ پہلا سر کاری دورہ ہے۔ یہ بات چیت ایک محدود شکل میں تھی اور اس میں کئی شعبوں اور موضوعات کو شامل کیا گیا جو ہندوستان - عمان کے باہمی تعلقات کی بھی عکاسی کرتے ہیں۔ میں س