the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 29 نومبر(یو این آئی)ہندوستان اور سری لنکا نےآج دہشت گردی سے مقابلے اور ملکی معاشی ترقی کے لیے مشترکہ طور پر کام کرنےکا عزم ظاہر کیا۔ اسی مقصدسے ہندوستان نے سری لنکا کو 45 کروڑ ڈالر کا آسان قرض دینے کا اعلان کیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی اور سری لنکا کے نو منتخب صدر گوٹابایا راج پکشے نے یہاں حیدرآباد ہاؤس میں تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک چلنے والے دو طرفہ اجلاس میں دہشت گردی، تمل مسئلہ، انٹر کاسٹ



ہم آہنگی، ڈھانچہ جاتی ترقی، ہندوستانی ماہی گیروں کے مسائل وغیرہ پر مثبت مذاکرہ کیا اور دونوں ملکوں کے تعلقات کو نئی بلندی پر لے جانے کے عزم کا اظہار کیا۔
مسٹر مودی نے اجلاس کے بعد پریس بیان میں کہا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان تعلقات اور باہمی مفاد کے عالمی امور پر بہترین اور مفید مذاکرہ ہوا۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کثیر جہتی شراکت داری اورباہمی تعاون کو ہم مشترکہ طور مزید مستحکم کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.