نئی دہلی، 25 اکتوبر :- ملک کے معروف ماہر قانون اور سابق اٹارنی جنرل سولی سوراب جی نے اس بات پر سخت حیرت کا اظہار کیا کہ ہندوستان نے گھریلو تشدد کے شکار بچوں کے حقوق کی حفاظت کے لئے آج تک ہیگ معاہدہ پر دستخط نہیں کئے ہیں جب کہ دنیا کے 98ملکوں نے اس پر دستخط کردےئے ہیں۔
right;">مسٹر سوراب جی نے کل رات یہاں منعقد ایک تقریب میں ان خیالات کا اظہار کیا ۔
خیال رہے کہ گھریلو تشدد سے متاثر بچوں کے والدین کے حقوق کے سلسلے میں 1980میں ایک بین الاقوامی معاہدہ ہوا تھا لیکن اس پر ہندوستان نے ابھی تک دستخط نہیں کیا ہے جب کہ پاکستان جیسے ملک نے بھی دستخط کردئے ہیں