the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، یکم جنوری (یو این آئی) ہندوستان نے ہفتہ کو افغانستان کو کووڈ19کی ’کوویکسین‘ کی 500,000 خوراکیں بھیجیں اور آنے والے ہفتوں میں 500,000 خوراکوں کی مزید کھیپ بھیجی جائیں گی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا کہ ویکسین کی خوراکیں کابل کے اندرا گاندھی ہسپتال کے حوالے کر دی گئی ہیں۔
اس سے قبل 11 دسمبر کو ہندوستان نے عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) کے ذریعہ 1.6 میٹرک ٹن زندگی بچانے والی ادویات پر مشتمل انسانی امداد کی پہلی کھیپ افغانستان بھیجی تھی۔
یہ ادویات دہلی سے واپسی کام ائر کی



پرواز کے ذریعہ بھیجی گئیں اور انہیں کابل کے اندرا گاندھی چلڈرن ہسپتال کے حوالے کیا گیا۔
وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایاکہ "آنے والے ہفتوں میں ہم گندم کی فراہمی اور بقیہ طبی امداد کا کام شروع کریں گے۔ اس سلسلے میں ہم نقل و حمل کے طریقوں کو حتمی شکل دینے کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسیوں اور دیگر کے ساتھ رابطے میں ہیں"
بیان میں بتایا گیا ہےک"حکومت ہند نے افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کا عہد کیا ہے جس میں اناج، کووڈ ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں اور زندگی بچانے والی ضروری ادویات شامل ہیں۔"

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.