: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 ستمبر (یو این آئی) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز ہندوستان کے سرکاری دورے دوران مینوفیکچرنگ اور اندرونی تجارت کے فروغ کے لیےمحکمہ تجارت و صنعت،
حکومت ہند اور سعودی وزارت سرمایہ کاری نے گزشتہ روز نئی دہلی میں ایک ہندوستان سعودی عرب سرمایہ کاری فورم 2023 کا انعقاد کیا اس فورم میں ہندوستان اور سعودی عرب کی 500 سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی۔