the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 15 فروری (یواین آئی) ہندوستان نے ترکی کے صدر کی جموں کشمیر کو لے کر کئے گئے تبصرہ کو مسترد کرتے ہوئے ہفتہ کو دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ترکی کی قیادت کو ہندوستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان رويش کمار نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ ہندوستان جموں کشمیر کو لے کر کئے گئے تمام تبصرے کو مسترد کرتا ہے جو ہندوستان کا ناقابل تقسیم اور اٹوٹ حصہ ہے۔
پاکستان کے دورے پر گئے



ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے جموں و کشمیر کو لے کر پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تبصرہ اور دونوں ممالک کے مشترکہ بیان میں بھی جموں و کشمیر کے بارے میں ذکر کیا گیا ہے۔
مسٹر کمار نے کہا’’ہم ترکی کی قیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہندوستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں اور حقائق کو مناسب طریقے سے سمجھیں، جن میں پاکستان کی سرزمین سے ہندوستان اور اس علاقے کے لئے پنپنے والے دہشت گردی کے شدید خطرات بھی شامل ہے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.