: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مرکزی وزیر پرشوتم روپالا نے لوک سبھا میں کہا کہ فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کارپوریٹ شماریاتی ڈیٹا بیس کے پیداواری اعداد و شمار کے مطابق، ہندوستان
دودھ کی پیداوار میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اعداد و شمار کے مطابق، ہندوستان نے سال 2021-22 میں عالمی دودھ کی پیداوار میں 24 فیصد کا حصہ ڈالا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 2021-22 میں ہندوستان کی دودھ کی پیداوار بڑھ کر 22 کروڑ ٹن ہوگئی۔