the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 20 ستمبر (ایجنسی) ہندوستان اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی درمیان نیویارک میں قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران الگ سے ملاقات ہوگی جس میں کرتارپور صاحب کے لئے سکھ عقیدت مندوں کو جانے کی اجازت دینے کے معاملے پر بات چیت ہوگی۔
وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے آج یہاں پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کے ہائی کمشنر نے مسٹر عمران خاں کے وزیر اعظم کو لکھے خط 17 ستمبر کو وزیر



خارجہ کو سونپا تھا۔ اسی کے ساتھ ایک دوسراخط کو پاکستان کے وزیر خارجہ کی جانب سے محترمہ سوراج کو دیا گیا تھا، جس میں نیویارک میں ایک وزراء خارجہ کی میٹنگ کی گزارش کی گئی تھی ۔

مسٹر کمار نے کہا کہ ہندوستان نے پاکستان کی درخواست قبول کرلی ہے اور ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے دوران دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات ہوگی۔ ملاقات کے تاریخ اور وقت بعد میں دونوں ممالک کے مستقل مشن کی طرف سے باہمی رضامندی سے طے کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.