: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کالاپیپل (شاجاپور)، 30 ستمبر (یو این آئی) ملک کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے آج ایک بار پھر ذات پات کی مردم شماری
کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ ملک میں کونسی ذات کتنی تعداد میں ہے،یہ سامنے لانے کے لیے ملک کے ایک ’ایکسرے‘کی ضرورت ہے اور اگر کانگریس کی حکومت بننے پر ذات پات کی مردم شماری کرائی جائے گی۔