: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 جنوری (یو این آئی) ہندوستان اور مالدیپ نے جامع اقتصادی اور بحری سلامتی کی ساجھیداری کے لیے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اپنے عہد کا اظہار کیا ہے۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور مالدیپ . بپ کے وزیر دفاع محمد عسان مامون نے آج یہاں دو طرفہ بات چیت کے دوران دفاعی اور سیکورٹی تعاون کے مختلف پہلوؤں کا جامع جائزہ لیا۔
وزارت دفاع کے مطابق بات چیت کے دوران دونوں فریقوں نے ہندوستان - مالدیپ
جامع
اقتصادی اور میری ٹائم سیکورٹی پارٹنر شپ کے مشتر کہ وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مل کر کام کرنے کے اپنے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔ وزیر دفاع نے مالدیپ کی دفاعی تیاریوں میں صلاحیت سازی میں مد دسمیت دفاعی پلیٹ فارم اور اس کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے اثاثوں کی فراہمی ، قومی ترجیحات ، ہندوستان کی اپڑوسی سب سے پہلے 'پالیسی اور ساگر میں ) خطے میں سب کے لیے سلامتی اور ترقی کے وژن کے مطابق) حمایت کے لیے ہندوستان کی تیاری کی تصدیق کی۔