the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تروچراپلی، 2 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے تروچیراپلی میں 20,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کو وقف کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا ان ترقیاتی منصوبوں میں تمل ناڈو میں ریل،



سڑک، تیل اور گیس اور جہاز رانی کے شعبے شامل ہیں اس موقع پر ایک عوامی جلسہ کو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے سب کے لیے ایک نتیجہ خیز اور خوشحال نئے سال کی خواہش ظاہر کی اور اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ 2024 میں ان کا پہلا عوامی پروگرام تمل ناڈو میں ہو رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.