: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 فروری (یواین آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے‘ ٹیکنالوجی کے استعمال سے رہن سہن میں آسانی’ کے موضوع پر ایک پوسٹ بجٹ ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 21ویں صدی کا
ہندوستان اپنے شہریوں کو ٹیکنالوجی کی طاقت سے بااختیار بنا رہا ہے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پچھلے کچھ سالوں میں ہر بجٹ میں ٹیکنالوجی کی مدد سے لوگوں کے لیے زندگی گزارنے میں آسانی پر زور دیا گیا ہے۔